مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. باب
ترقیم عوامۃ: 31027 ترقیم الشثری: -- 32406
٣٢٤٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يزني الزاني (حين يزني) (١) وهو مؤمن، (ولا يسرق حين يسرق وهو مؤمن) (٢) ، ولا يشرب الخمر حين يشرب وهو مؤمن، ولا ينتهب نهبة يرفع الناس فيها ابصارهم وهو مؤمن" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [و].
(٢) سقط من: [و].
(٣) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه البخاري (٢٤٧٥)، ومسلم (٥٧).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زنا کرنے والا جب زنا کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور چور جب چوری کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا، اور ڈاکو جب ڈاکہ ڈالتا ہے اس حال میں کہ لوگوں کی آنکھیں اس کی طرف اٹھ رہی ہوتی ہیں تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32406، ترقيم محمد عوامة 31027)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32406 in Urdu