مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31098 ترقیم الشثری: -- 32479
٣٢٤٧٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي عمران الجوني عن عبد الله بن الصامت عن ابي ذر قال: قلت: يا رسول الله، الرجل يعمل العمل يحبه الناس عليه؟ قال:"تلك بشرى المؤمن" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٤٢)، وأحمد (٢١٤٠٠).
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کبھی آدمی کوئی ایسا عمل کرتا ہے جس کی بنا پر لوگ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ یہ مؤمن کے لیے خوشخبری ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32479، ترقيم محمد عوامة 31098)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32479 in Urdu