🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31099 ترقیم الشثری: -- 32480
٣٢٤٨٠ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا مسعر قال: حدثني ابو حصين عن زاهر الاسلمي عن ابيه (ان) (٢) عبد الله كان يقول: الرؤيا الصالحة الصادقة جزء من سبعين جزءا من النبوة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بشير)، وفي [هـ]: (بشار).
(٢) في [هـ]: (عن).
(٣) لم أعرف زاهر الأسلمي ولا أباه؛ ويحتمل أنه (مجزأة بن زاهر).

حضرت زاہر اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اچھے اور سچے خواب نبوت کا ستّرواں حصّہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32480، ترقيم محمد عوامة 31099)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32480 in Urdu