🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31102 ترقیم الشثری: -- 32483
٣٢٤٨٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه ﴿لهم البشرى في الحياة الدنيا﴾ قال: هي الرؤيا الصالحة يراها العبد الصالح.
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ { لَہُمُ الْبُشْرَی فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا } سے مراد اچھے خواب ہیں جو نیک آدمی دیکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32483، ترقيم محمد عوامة 31102)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32483 in Urdu