🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا: في تعبير الرؤيا
وہ باتیں جو خواب کی تعبیر کے بارے میں اسلاف نے فرمائی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31103 ترقیم الشثری: -- 32484
٣٢٤٨٤ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد ﴿لهم البشرى في الحياة الدنيا﴾ قال: هي الرؤيا الصالحة يراها (المسلم) (١) او ترى له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (المؤمن).
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ { لَہُمُ الْبُشْرَی فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا } سے مراد اچھے خواب ہیں جو مسلمان دیکھتا ہے یا اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32484]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32484، ترقيم محمد عوامة 31103)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32484 in Urdu