🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا فيمن رأى النبي ﷺ في المنام
وہ باتیں جو اسلاف نے اس آدمی کے بارے میں فرمائی ہیں جس کو نبی کریمعلیہ السلام کی خواب میں زیارت ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31106 ترقیم الشثری: -- 32487
٣٢٤٨٧ - حدثنا خلف بن خليفة عن ابي مالك الاشجعي عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من رآني في المنام فقد رآني" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٨٨٠)، والترمذي في الشمائل (٣٨٩)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٣٠٥)، والطبراني (٨١٨٠).
حضرت ابو مالک اشجعی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ جس شخص کو خواب میں میری زیارت نصیب ہوئی اس نے واقعۃً مجھے ہی دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32487، ترقيم محمد عوامة 31106)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32487 in Urdu