🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا فيمن رأى النبي ﷺ في المنام
وہ باتیں جو اسلاف نے اس آدمی کے بارے میں فرمائی ہیں جس کو نبی کریمعلیہ السلام کی خواب میں زیارت ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31107 ترقیم الشثری: -- 32488
٣٢٤٨٨ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص عن عبد الله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ صرح أبو إسحاق بالسماع، أخرجه أحمد (٣٧٩٩)، وابن ماجه (٣٩٠٠)، والترمذي (٢٢٧٦)، وأبو يعلى (٥٢٥٠)، والدارمي ٢/ ١٢٣، والشاشي (٧٤١)، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٣٤٨، والطبراني (١٠٥١٠).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے واقعۃً مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32488، ترقيم محمد عوامة 31107)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32488 in Urdu