🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31148 ترقیم الشثری: -- 32529
٣٢٥٢٩ - حدثنا هوذة بن خليفة عن عوف عن محمد عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"الرويا ثلاث: (فالبشرى) (١) من الله، وحديث النفس، وتخويف من الشيطان، فإذا راى احدكم رؤيا تعجبه فليقصها (ان) (٢) شاء، وإذا راى شيئا يكرهه فلا يقصه على احد وليقم يصلي" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فابشري).
(٢) في [هـ]: (لمن).
(٣) رجاله ثقات إلا هوذة فصدوق، ويظهر لي أن هذا اللفظ من كلام ابن سيرين كما في البخاري (٧٠١٧)، (قال محمد: وأنا أقول هذه، قال: وكان يقال: الرؤيا ثلاث) ويدل عليه ما في حديث أبي قتادة السابق برقم (٣٢٥٦٣)، والخبر أخرجه مسلم (٢٢٦٣)، وأبو داود (٥٠١٩)، وابن ماجه (٣٩٠٦)، والترمذي (٢٢٧٠).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں، بعض خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے خوشخبری ہوتے ہیں، اور بعض خواب دل کی باتیں ہوتی ہیں، اور بعض خواب شیطان کی طرف سے ڈرانے کے لیے ہوتے ہیں، جب تم میں سے کوئی اچھا خواب دیکھے تو اس کو چاہیے کہ بیان کر دے اگر اس کا جی چاہے، اور جب کوئی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو کسی کو نہ بتائے اور کھڑا ہو کر نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32529، ترقيم محمد عوامة 31148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32529 in Urdu