مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. باب
ترقیم عوامۃ: 31149 ترقیم الشثری: -- 32530
٣٢٥٣٠ - حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن (ابي) (١) ظبيان عن علقمة قال: قال عبد الله: الرؤيا ثلاثة: حضور الشيطان، والرجل يحدث نفسه بالنهار فيراه بالليل، والرؤيا التي هي الرؤيا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ.
(٢) صحيح.
حضرت علقمہ سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ خواب تین طرح کے ہیں، بعض خواب شیطان کے آنے کی وجہ سے ہوتے ہیں، اور بعض اوقات آدمی دن کے دقت اپنے دل سے باتیں کرتا ہے تو اسی کو رات میں دیکھتا ہے، اور بعض حقیقی خواب ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرؤيا/حدیث: 32530]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32530، ترقيم محمد عوامة 31149)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32530 in Urdu