🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31273 ترقیم الشثری: -- 32659
٣٢٦٥٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابي بكر بن حفص عن الحسن بن (١) الحسن ان عبد الله بن جعفر زوج ابنته فخلا بها فقال لها: إذا نزل بك الموت او امر من (امور) (٢) الدنيا فظيع فاستقبليه بان تقولي: لا إله إلا الله (الحليم) (٣) الكريم، سبحان الله رب العرش العظيم، الحمد لله رب العالمين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في جميع النسخ: (أمر) ما عدى [ك].
(٣) في [هـ]: (الحكيم).
(٤) حسن.

حضرت حسن بن حسن روایت کرتے ہیں کہ عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی کا نکاح کیا اور تنہائی میں اس کو نصیحت فرمائی کہ جب تمہیں موت آنے لگے یا دنیا کی کوئی گھبراہٹ میں ڈالنے والی حالت پیش آجائے تو اللہ تعالیٰ کے سامنے ان الفاظ میں دعا کرنا: لاَ إلَہَ إلاَّ اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ سُبْحَانَ اللہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ۔ حسن بن حسن فرماتے ہیں کہ حجاج نے میرے پاس پیغام بھیجا تو میں نے یہ الفاظ پڑھ لیے، جب میں اس کے سامنے پیش کیا گیا تو کہنے لگا کہ میں نے آپ کو اس لیے بلایا تھا کہ آپ کو قتل کروں، لیکن میرے اوپر آپ کے اہل بیت میں سے آپ کو قتل کرنا سخت دشوار ہو رہا ہے، اس لئے آپ اپنی کوئی ضرورت پوری کرنا چاہتے ہیں تو بتائیے میں آپ کو دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32659، ترقيم محمد عوامة 31273)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32659 in Urdu