مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31272 ترقیم الشثری: -- 32658
٣٢٦٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن عبد الله بن ابي قتادة قال: مازح النبي ﷺ ابا قتادة فقال:" (لاجزن) (١) (جمتك) " (٢) ، فقال له: (لك مكانها) (٣) : (اسير) (٤) ، فقال له بعد ذلك: اكرمها، فكان يتخذ لها (السك) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (لاحرن).
(٢) في [ط]: (جميك)، وفي [أ، ب]: (جمتل).
(٣) في [هـ]: (ولك مكانها)، وفي [س]: (بعد ذلك).
(٤) في [ط، هـ]: (أسر).
(٥) في [ط، هـ]: (السد).
(٦) مرسل؛ يحيى بن عبد اللَّه بن أبي قتادة ليس صحابيًا، أخرجه ابن عبد البر في الاستذكار ٨/ ٤٣٥، وذكره في الوافي ١١/ ٨٦، وتاريخ دمشق ٦٧/ ١٥٣ من طريق يحيى عن أبي قتادة، كما ورد من حديث أبي قتادة، أخرجه ابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ١٠.
یحییٰ بن عبد اللہ بن ابی قتادہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو قتادہ کے ساتھ مزاح فرمایا کہ میں تمہاری زلفیں کاٹ دوں گا انہوں نے فرمایا کہ ان کے بدلے میں آپ کو ایک غلام دیتا ہوں۔ آپ نے بعد میں ان سے فرمایا ان کا خوب خیال رکھو، چناچہ وہ ان پر خوشبو لگا کر رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32658، ترقيم محمد عوامة 31272)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32658 in Urdu