مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31274 ترقیم الشثری: -- 32661
٣٢٦٦١ - حدثنا ابو اسامة عن نافع (١) بن عمر عن ابن ابي مليكة قال: قال (ابن) (٢) الزبير لعبيد بن عمير: كلم هؤلاء -لاهل الشام- رجاء ان يردهم ذاك، فسمع ذلك الحجاج فارسل إليهم: ارفعوا اصواتكم، (٣) فلا تسمعوا منه شيئا فقال عبيد: ويحكم لا تكونوا كالذين قالوا: ﴿لا تسمعوا لهذا القرآن والغوا فيه لعلكم تغلبون﴾ (٤) [فصلت: ٢٦] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز، ط، ك، هـ]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ، ز]: زيادة (قال: قال الزبير).
(٤) صحيح.
ابن ابی ملیکہ روایت کرتے ہیں کہ ابن زبیر نے عبید بن عمیر سے فرمایا کہ ان شامیوں سے بات کرو تاکہ وہ واپس لوٹ جائیں، حجاج نے یہ سن کر لوگوں کے پاس پیغام بھیجا کہ اپنی آوازیں بلند کرلو تمہیں ان کی بات سنائی نہ دے، تو عبید نے فرمایا تمہاری ہلاکت ہو ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے کہا ”اس قرآن کو نہ سنو اور اس میں شوروغل کرو تاکہ تم غالب ہو جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32661، ترقيم محمد عوامة 31274)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32661 in Urdu