مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31275 ترقیم الشثری: -- 32662
٣٢٦٦٢ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: قال ابو جعفر محمد بن علي: اللهم إنك تعلم اني لست لهم بإمام.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابو جعفر محمد بن علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اللہ! بیشک آپ جانتے ہیں کہ میں ان لوگوں کا امام نہیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32662، ترقيم محمد عوامة 31275)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32662 in Urdu