🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31278 ترقیم الشثری: -- 32665
٣٢٦٦٥ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا ابن عون قال: ذكر إبراهيم انه ارسل إليه زمن المختار بن ابي عبيد (فطلا) (١) وجهه بطلاء، وشرب دواء، فلم ياتهم فتركوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، م]: (وطلا).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میرے پاس مختار کے زمانے میں بلاوا آیا تو میں نے اپنے چہرے پر روغن مل لیا اور کوئی دوا پی لی اور ان کے پاس نہیں گیا، چناچہ انہوں نے مجھے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32665]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32665، ترقيم محمد عوامة 31278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32665 in Urdu