مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31277 ترقیم الشثری: -- 32664
٣٢٦٦٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن طلحة قال: حدثنا إبراهيم بن عبد الاعلى الجعفي قال: ارسل الحجاج إلى سويد بن غفلة (فقال) (١) : الا (تؤم) (٢) (قومك) (٣) ، وإذا رجعت (فاسبب) (٤) (عليا) (٥) قال: قلت: سمع وطاعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [جـ، م]: (يؤم).
(٣) في [ط]: (يومك).
(٤) في [ط]: (فاستبت)، وفي [هـ]: (فاستب).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (علينا).
حضرت ابراہیم بن عبد اعلیٰ فرماتے ہیں کہ حجاج بن یوسف نے سوید بن غفلہ کو پیغام بھجوایا کہ لوگوں کو نماز نہ پڑھاؤ۔ وہ کہتے ہیں میں نے کہا کہ حکم کی تعمیل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32664]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32664، ترقيم محمد عوامة 31277)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32664 in Urdu