مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في الوصية (لوارث)
وہ روایات جو کسی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31362 ترقیم الشثری: -- 32751
٣٢٧٥١ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله بن بدر قال: سال رجل ابن عمر فقال: يا ابن عمر ما ترى في الوصية للوارث؟ (فانتهره) (١) وقال: هل قاربت الحرورية؟ فقال: لا (تجوز) (٢) الوصية للوارث (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فانتهن).
(٢) في [ب]: (يجوز).
(٣) صحيح.
عبد اللہ بن بدر روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اے ابن عمر رضی اللہ عنہما! آپ کی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ آپ نے اس کو ڈانٹا اور فرمایا: کیا تمہارا خارجیوں سے تعلق ہے؟ کسی وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32751، ترقيم محمد عوامة 31362)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32751 in Urdu