مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما جاء في الوصية (لوارث)
وہ روایات جو کسی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31359 ترقیم الشثری: -- 32748
٣٢٧٤٨ - حدثنا ابو عبد الرحمن قال: حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا إسماعيل (ابن عياش) (٢) عن شرحبيل بن مسلم قال: سمعت ابا امامة الباهلي يقول: سمعت رسول الله ﷺ في خطبته عام حجة الوداع يقول:"إن الله (قد) (٣) اعطى كل ذي حق حقه فلا وصية لوارث" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) بياض في: [جـ]، وسقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) حسن؛ إسماعيل بن عياش صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٢٩٤)، وأبو داود (٢٨٧٠)، والترمذي (٢١٢٠)، وابن ماجه (٢٧١٣)، والطيالسي (١١٢٧)، وعبد الرزاق (٧٢٧٧)، وسعيد بن منصور (٤٢٧)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٦٣٣)، والطبراني (٧٦١٥)، والدارقطني ٣/ ٤١، وابن عدي ١/ ٢٩٠، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ٢٢٨، والبيهقي ٦/ ٢١٢.
شرحبیل بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ باھلی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حجّۃ الوداع کے خطبے میں یہ فرماتے سنا: بیشک اللہ تعالیٰ نے حق دار کو اس کا حق دے دیا ہے، پس کسی وارث کے لئے کوئی وصیت معتبر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32748، ترقيم محمد عوامة 31359)
ترقیم عوامۃ: 31360 ترقیم الشثری: -- 32749
٣٢٧٤٩ - (١) حدثنا يزيد بن هارون عن (سعيد) (٢) عن قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن عمرو بن خارجة عن النبي ﷺ قال:"لا ⦗١٧٢⦘ وصية لوارث" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ، ف]: (سعد).
(٣) منقطع حكمًا؛ شهر بن حوشب مدلس، أخرجه أحمد (١٧٦٦٩)، وعبد الرزاق (١٦٣٠٧)، وابن ماجه (٢٧١٢)، والبيهقي ٤/ ١٥٢، والطبراني ١٧/ (٦٥)، والدارقطني ٤/ ١٥٢، وابن أبي عاصم في الآحاد (٧٨٩)، وابن عبد البر في التمهيد ١٤/ ٢٩٩.
عمرو بن خارجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: کسی وارث کے لئے وصیت معتبر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32749، ترقيم محمد عوامة 31360)
ترقیم عوامۃ: 31361 ترقیم الشثری: -- 32750
٣٢٧٥٠ - (١) حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: ليس لوارث وصية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) ضعيف منقطع حكمًا؛ الحارث ضعيف، وحجاج مدلس، وكذلك أبو إسحاق، وقد ورد مرفوعًا عند البيهقي ٦/ ٢٦٧، وابن عدي ٧/ ٤٧.
حضرت حارث حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: کسی وارث کے لئے وصیت کا کوئی اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32750، ترقيم محمد عوامة 31361)
ترقیم عوامۃ: 31362 ترقیم الشثری: -- 32751
٣٢٧٥١ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله بن بدر قال: سال رجل ابن عمر فقال: يا ابن عمر ما ترى في الوصية للوارث؟ (فانتهره) (١) وقال: هل قاربت الحرورية؟ فقال: لا (تجوز) (٢) الوصية للوارث (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فانتهن).
(٢) في [ب]: (يجوز).
(٣) صحيح.
عبد اللہ بن بدر روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اے ابن عمر رضی اللہ عنہما! آپ کی وارث کے لئے وصیت کرنے کے بارے میں کیا رائے ہے؟ آپ نے اس کو ڈانٹا اور فرمایا: کیا تمہارا خارجیوں سے تعلق ہے؟ کسی وارث کے لئے وصیت کرنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32751، ترقيم محمد عوامة 31362)
ترقیم عوامۃ: 31363 ترقیم الشثری: -- 32752
٣٢٧٥٢ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين قالا: ليس لوارث وصية، إلا إن (يشاء) (١) الورثة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شاء).
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حسن بصری اور محمد بن سیرین نے فرمایا: کسی وارث کے لئے وصیت معتبر نہیں مگر اس وقت جبکہ تمام ورثاء چاہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32752، ترقيم محمد عوامة 31363)
ترقیم عوامۃ: 31364 ترقیم الشثری: -- 32753
٣٢٧٥٣ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابي مسكين عن سعيد بن جبير قال: ليس لوارث وصية.
ابو مسکین روایت کرتے ہیں کہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: کسی وارث کے لئے وصیت معتبر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32753، ترقيم محمد عوامة 31364)