🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث
یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31374 ترقیم الشثری: -- 32764
٣٢٧٦٤ - (١) حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن داود ابن ابي هند عن عامر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے مرض الموت میں کسی غیر وارث یا وارث کے لیے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرے اور ورثاء بھی اس کی اجازت دیدیں، پھر وہ آدمی مرجائے تو ان کو رجوع کا حق حاصل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32764، ترقيم محمد عوامة 31374)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32764 in Urdu