🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في الرجل يستأذن ورثته (في) أن يوصي بأكثر من الثلث
یہ باب ہے اس آدمی کے حکم کے بیان میں جو اپنے ورثاء سے ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنے کی اجازت طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31375 ترقیم الشثری: -- 32766
٣٢٧٦٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن يزيد بن خالد الدالاني قال: سمعت ابا عون محمد بن (عبيد الله) (١) يحدث عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابيه عن عبد الله انه قال في الرجل يوصي باكثر من الثلث يجيزه الوارث ثم لا يجيزه بعد (موته) (٢) ، قال: ذلك التكره لا (يجوز) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (بعد ذلك).
(٣) في [أ، ب]: (تجوز).
(٤) منقطع حكمًا؛ عبد الرحمن بن عبد اللَّه بن مسعود لم يسمع من أبيه إلا أحاديث معلومة.

عبد الرحمن حضرت عبد اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس آدمی کے بارے میں جو ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرے اور وارث بھی اس کو نافذ کرنے کی اجازت دے دے لیکن اس کے مرنے کے بعد اس کو نافذ نہ کرے فرمایا: اس پر جبر کرنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32766، ترقيم محمد عوامة 31375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32766 in Urdu