مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. رجل أوصى لبني عمه وهم رجال ونساء
اس آدمی کا بیان جو اپنے چچا زادوں کے لئے وصیت کرے جن میں مرد اور عورتیں دونوں ہوں
ترقیم عوامۃ: 31396 ترقیم الشثری: -- 32788
٣٢٧٨٨ - (١) حدثنا ابن مبارك عن يعقوب عن عطاء وقتادة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (حدثنا أبو بكر) في: [م].
مطر حضرت حسن سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جس نے اپنے چچا کی اولاد کے لئے وصیت کی جن میں مرد بھی ہیں اور عورتیں بھی، علماء فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں مرد کو عورت کے برابر حصہ دیا جائے گا، لیکن اگر اس نے یہ کہا ہو کہ ایک مرد کو دو عورتوں کے برابر حصّہ دیا جائے گا تو ممکن ہے ایسا ہی کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32788، ترقيم محمد عوامة 31396)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32788 in Urdu