🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. رجل له دور فأوصى بثلثها أيجمع له في موضع أم لا؟
اس آدمی کا بیان جس کے کچھ گھر ہوں، اور وہ ان کے ایک تہائی حصّے کی وصیت کرے، کیا ان جگہوں کو ایک جگہ سے جمع کر کے وصیت میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31399 ترقیم الشثری: -- 32792
٣٢٧٩٢ - (١) حدثنا حماد بن خالد عن عبد الله بن جعفر عن سعد بن إبراهيم قال: سالت القاسم عن رجل كانت له مساكن فاوصى بثلث كل مسكن له، قال: (يخرج) (٢) حتى يكون في مسكن واحد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (حدثنا أبو بكر قال) زيادة في: [م].
(٢) (فخرج) في: [م].

سعد بن ابراہم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے اس آدمی کے بارے میں دریافت کیا جس کے کچھ گھر تھے، پھر اس نے ہر گھر کے ایک تہائی کی وصیت کردی، آپ نے فرمایا: اس پورے حصّے کو ایک مکان سے نکال کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32792، ترقيم محمد عوامة 31399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32792 in Urdu