مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. رجل له دور فأوصى بثلثها أيجمع له في موضع أم لا؟
اس آدمی کا بیان جس کے کچھ گھر ہوں، اور وہ ان کے ایک تہائی حصّے کی وصیت کرے، کیا ان جگہوں کو ایک جگہ سے جمع کر کے وصیت میں دیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 31400 ترقیم الشثری: -- 32793
٣٢٧٩٣ - حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء في رجل اوصى بثلث ماله واشياء سوى ذلك، وترك دارا (تكون) (١) ثلثها ايعطاها الوصى له بالثلث، قال: لا، ولكن يعطى بالحصة من المال والدار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (يكون).
حضرت عطاء سے اس آدمی کے بارے میں روایت ہے جس نے ایک تہائی مال اور اس کے علاوہ کچھ اشیاء کی وصیت کی، اور ایک گھر چھوڑ کر مرا جو اس کے مال کا ایک تہائی ہوتا ہے، ان سے پوچھا گیا کیا جس آدمی کے لئے وصیت کی گئی ہے اسے وہ گھر ایک تہائی حصّے میں دیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، بلکہ اس کو مال اور گھر دونوں کا ایک حصّہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32793، ترقيم محمد عوامة 31400)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32793 in Urdu