مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. إذا قال: ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان
اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
ترقیم عوامۃ: 31402 ترقیم الشثری: -- 32795
٣٢٧٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل اوصى، (قال) (١) : ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان، قال: هو للاول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [جـ، م]: (قال).
قتادہ حضرت سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں ا س آدمی کے بارے میں جو کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے، اور اگر وہ میری زندگی میں وفات پا جائے تو فلاں دوسرے شخص کے لئے ہے، آپ نے فرمایا وہ مال پہلے آدمی کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32795، ترقيم محمد عوامة 31402)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32795 in Urdu