🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. إذا قال: ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان
اگر کوئی آدمی کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے اور اگر وہ میری زندگی میں مرجائے تو فلاں دوسرے آدمی کے لئے ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31402 ترقیم الشثری: -- 32795
٣٢٧٩٥ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن سلمة عن قتادة عن سعيد بن المسيب في رجل اوصى، (قال) (١) : ثلثي لفلان، فإن مات فهو لفلان، قال: هو للاول.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [جـ، م]: (قال).
قتادہ حضرت سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں ا س آدمی کے بارے میں جو کہے کہ میرا تہائی مال فلاں آدمی کے لئے ہے، اور اگر وہ میری زندگی میں وفات پا جائے تو فلاں دوسرے شخص کے لئے ہے، آپ نے فرمایا وہ مال پہلے آدمی کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32795، ترقيم محمد عوامة 31402)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31403 ترقیم الشثری: -- 32796
٣٢٧٩٦ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن قال: هو للاول.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (حباب).
قتادہ حضرت حسن سے بھی یہی روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32796، ترقيم محمد عوامة 31403)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31404 ترقیم الشثری: -- 32797
٣٢٧٩٧ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد عن قتادة عن حميد بن عبد الرحمن قال: يجري كما قال.
قتادہ حضرت حمید بن عبد الرحمن سے روایت کرتے ہیں کہ جس طرح اس وصیت کرنے والے نے کہا ہے اسی طرح عمل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32797، ترقيم محمد عوامة 31404)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31405 ترقیم الشثری: -- 32798
٣٢٧٩٨ - حدثنا زيد بن حباب عن حماد عن هشام بن عروة عن ابيه مثله.
ہشام بن عروہ اپنے والد ماجد سے بھی یہی مضمون نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32798، ترقيم محمد عوامة 31405)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں