🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة
یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31406 ترقیم الشثری: -- 32799
٣٢٧٩٩ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: بلغني ان صفية اوصت لقرابة لها بمال عظيم او كثير من اليهود كانوا ورثتها لو كانوا مسلمين، ورثها غيرهم من المسلمين، وجاز لهم ما اوصت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى بن سعيد لم يدرك صفية.
یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا نے اپنے رشتہ داروں کے لئے بہت سے مال کی وصیت کی تھی، اور بہت سے یہودی ان کے خاندان کے ایسے تھے اگر وہ مسلمان ہوتے تو ان کے وارث ہوتے، لیکن ان کے کافر ہونے کی وجہ سے ان کے خاندان کے مسلمان ان کے وارث ہوئے، اس لئے جو مسلمان نہ تھے ان کے حق میں ان کی وصیت نافذ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32799، ترقيم محمد عوامة 31406)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32799 in Urdu