🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة
یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31406 ترقیم الشثری: -- 32799
٣٢٧٩٩ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: بلغني ان صفية اوصت لقرابة لها بمال عظيم او كثير من اليهود كانوا ورثتها لو كانوا مسلمين، ورثها غيرهم من المسلمين، وجاز لهم ما اوصت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ يحيى بن سعيد لم يدرك صفية.
یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا نے اپنے رشتہ داروں کے لئے بہت سے مال کی وصیت کی تھی، اور بہت سے یہودی ان کے خاندان کے ایسے تھے اگر وہ مسلمان ہوتے تو ان کے وارث ہوتے، لیکن ان کے کافر ہونے کی وجہ سے ان کے خاندان کے مسلمان ان کے وارث ہوئے، اس لئے جو مسلمان نہ تھے ان کے حق میں ان کی وصیت نافذ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32799، ترقيم محمد عوامة 31406)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31407 ترقیم الشثری: -- 32800
٣٢٨٠٠ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن ليث عن نافع ان صفية اوصت لقرابة لها يهودي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (قال: حدثنا).
(٢) منقطع ضعيف؛ لضعف ليث، ونافع لا يروي عن صفية، أخرجه الدارمي (٣٢٩٨)، وأخرجه عبد الرزاق (٩٩١٤) و (١٩٣٤٢) من حديث نافع عن ابن عمر أن صفية.

حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بعض رشتہ داروں کے لئے وصیت کی تھی جو یہودی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32800، ترقيم محمد عوامة 31407)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31408 ترقیم الشثری: -- 32801
٣٢٨٠١ - حدثنا معاذ عن اشعث عن محمد قال: وصية الرجل جائزة لذمي كان او لغيره.
محمد سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ آدمی کی وصیت جائز ہے ذمّی کے لئے ہو یا کسی اور کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32801، ترقيم محمد عوامة 31408)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31409 ترقیم الشثری: -- 32802
٣٢٨٠٢ - حدثنا ابو معاوية عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: كان يقول: الوصية لليهودي والنصراني والمجوسي و (المملوك) (١) جائزة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (للملوك).
حکم روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ یہودی، نصرانی، مجوسی اور غلام کیلئے وصیت کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32802، ترقيم محمد عوامة 31409)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31410 ترقیم الشثری: -- 32803
٣٢٨٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن عطاء ان امراة من ازواج النبي ﷺ اوصت لقرابة لها من اليهود (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، عطاء لم يدرك أزواج النبي ﷺ.
لیث حضرت عطاء سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ محترمہ نے اپنے یہودی رشتہ داروں کے لئے وصیت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32803، ترقيم محمد عوامة 31410)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31411 ترقیم الشثری: -- 32804
٣٢٨٠٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: لا باس ان يوصي لليهودي والنصراني.
جابر حضرت عامر سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32804، ترقيم محمد عوامة 31411)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31412 ترقیم الشثری: -- 32805
٣٢٨٠٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن شعبة عن قتادة: ﴿إلا ان تفعلوا إلى اوليائكم معروفا﴾ [الاحزاب: ٦] ، قال: اولياؤك من اهل الكتاب، يقول: وصية ولا ميراث لهم.
قتادہ آیت {إلاَّ أَنْ تَفْعَلُوا إلَی أَوْلِیَائِکُمْ مَعْرُوفًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آیت میں اولیاء سے مراد اہل کتاب میں سے اولیاء ہیں جن کے بارے میں یہ حکم ارشاد ہے کہ ان کے لئے وراثت نہیں لیکن وصیت ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32805، ترقيم محمد عوامة 31412)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31413 ترقیم الشثری: -- 32806
٣٢٨٠٦ - حدثنا عمر بن (هارون) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: سمعه وهو يسال عن الوصية لاهل الشرك قال: لا باس بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مروان).
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو فرماتے سنا جبکہ ان سے مشرکین کے لئے وصیت کرنے کا حکم پوچھا جا رہا تھا، فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32806، ترقيم محمد عوامة 31413)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں