مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة
یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31408 ترقیم الشثری: -- 32801
٣٢٨٠١ - حدثنا معاذ عن اشعث عن محمد قال: وصية الرجل جائزة لذمي كان او لغيره.
محمد سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ آدمی کی وصیت جائز ہے ذمّی کے لئے ہو یا کسی اور کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32801، ترقيم محمد عوامة 31408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32801 in Urdu