مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في الوصية لليهودي والنصراني من رآها جائزة
یہ باب ہے یہودی اور نصرانی کے لئے وصیت کرنے کے بیان میں اور یہ کہ کون حضرات اس کو جائز سمجھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31413 ترقیم الشثری: -- 32806
٣٢٨٠٦ - حدثنا عمر بن (هارون) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: سمعه وهو يسال عن الوصية لاهل الشرك قال: لا باس بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مروان).
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو فرماتے سنا جبکہ ان سے مشرکین کے لئے وصیت کرنے کا حکم پوچھا جا رہا تھا، فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32806، ترقيم محمد عوامة 31413)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32806 in Urdu