مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. رجل أوصى (للمحاويج) أين يجعل؟
اس آدمی کا بیان جس نے حاجت مندوں کیلئے وصیت کی ہو، اس کی وصیت کہاں صرف کی جائے
ترقیم عوامۃ: 31419 ترقیم الشثری: -- 32812
٣٢٨١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معمر عن رجل عن عكرمة في رجل اوصى وصية للمحوجين، قال: يجعل في القرابة، فإن لم يكونوا (ففي الموالي) (١) ، فإن لم يكونوا (ففي الجيران) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (فللموالي).
(٢) في [جـ، م]: (فللجيران).
معمر ایک آدمی کے واسطے سے عکرمہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے حاجت مندوں کے لئے وصیت کی تھی کہ اس وصیت کو سب سے پہلے اس کے رشتہ داروں میں خرچ کیا جائے، اگر وہ نہ ہوں تو غلاموں میں اور اگر وہ بھی نہ ہوں تو پڑوسیوں میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32812، ترقيم محمد عوامة 31419)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32812 in Urdu