🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31420 ترقیم الشثری: -- 32813
٣٢٨١٣ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: قال عبيد الله بن عبد الله بن معمر: في الوصية من سمى: جعلناها حيث سمى، ومن قال: حيث امر الله: جعلناها في قرابته.
محمد روایت کرتے ہیں کہ عبید اللہ بن عبد اللہ بن معمر نے وصیت کے بارے میں فرمایا جس شخص نے وصیت کرتے ہوئے آدمی کا نام لیا تو ہم اس آدمی کو اس کا مال دلا دیں گے جس کا اس نے وصیت میں نام لیا، اور جس نے اس طرح وصیت کی جہاں اللہ کا حکم ہے وہیں خرچ کردیا جائے تو ہم اس کے قرابت داروں کو مال دلائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32813، ترقيم محمد عوامة 31420)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32813 in Urdu