مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31422 ترقیم الشثری: -- 32816
٣٢٨١٦ - حدثنا معتمر عن حميد عن ابن سيرين قال: ضعوها حيث امر بها.
حُمید محمد بن سیرین کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصیت کرنے والے نے جس جگہ وصیت کے مال کو خرچ کرنے کا حکم دیا ہے اسی جگہ اسے خرچ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32816، ترقيم محمد عوامة 31422)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32816 in Urdu