🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31420 ترقیم الشثری: -- 32813
٣٢٨١٣ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: قال عبيد الله بن عبد الله بن معمر: في الوصية من سمى: جعلناها حيث سمى، ومن قال: حيث امر الله: جعلناها في قرابته.
محمد روایت کرتے ہیں کہ عبید اللہ بن عبد اللہ بن معمر نے وصیت کے بارے میں فرمایا جس شخص نے وصیت کرتے ہوئے آدمی کا نام لیا تو ہم اس آدمی کو اس کا مال دلا دیں گے جس کا اس نے وصیت میں نام لیا، اور جس نے اس طرح وصیت کی جہاں اللہ کا حکم ہے وہیں خرچ کردیا جائے تو ہم اس کے قرابت داروں کو مال دلائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32813، ترقيم محمد عوامة 31420)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31421 ترقیم الشثری: -- 32814
٣٢٨١٤ - حدثنا (معتمر) (١) عن ابيه عن الحسن في الرجل يوصي للاباعد ويترك الاقارب، قال: تجعل وصيته ثلاثة اثلاث: للاقارب ثلثان، وللاباعد ثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (معمر).
معتمر اپنے والد سے وہ حضرت حسن سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو دور کے رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے اور قریب کے رشتہ داروں کو چھوڑ دے، فرمایا کہ اس کے وصیت شدہ مال کو تین حصّوں میں تقسیم کیا جائے گا، قریبی رشتہ داروں کے لئے دو تہائی، اور دور کے رشتہ داروں کے لئے ایک تہائی، اور محمد بن کعب فرماتے تھے کہ یہ تو اللہ کا دیا ہوا مال ہے جہاں اس کا جی چاہے خرچ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32814، ترقيم محمد عوامة 31421)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32815
٣٢٨١٥ - واما محمد بن كعب (فقال) (١) : إنما هو مال، اعطاه الله، يضعه حيث احب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (قال).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32815، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31422 ترقیم الشثری: -- 32816
٣٢٨١٦ - حدثنا معتمر عن حميد عن ابن سيرين قال: ضعوها حيث امر بها.
حُمید محمد بن سیرین کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ وصیت کرنے والے نے جس جگہ وصیت کے مال کو خرچ کرنے کا حکم دیا ہے اسی جگہ اسے خرچ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32816، ترقيم محمد عوامة 31422)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31423 ترقیم الشثری: -- 32817
٣٢٨١٧ - حدثنا ابن مهدي عن (همام) (١) (ان) (٢) قتادة سئل عن الرجل يوصي لغير قرابته، قال: كان سالم وسليمان بن يسار وعطاء يقولون: (هي) (٣) لمن (اوصى) (٤) له بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (حماد)، وابن مهدي يروي عن الحمادين ولذلك فهو يسمي والداهما.
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [أ، ط، هـ]: (عن).
(٣) في [م]: (هو).
(٤) في [ط، هـ]: (يوصى).

ھمام سے روایت ہے کہ قتادہ سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو ان لوگوں کے لیے وصیت کرتا ہے جن کا اس سے کوئی رشتہ نہیں، فرمایا کہ سالم، سلیمان بن یسار اور عطاء فرمایا کرتے تھے کہ وہ مال اس کو دیا جائے گا جس کے لئے اس نے اس مال کی وصیت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32817]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32817، ترقيم محمد عوامة 31423)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31424 ترقیم الشثری: -- 32818
٣٢٨١٨ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت: اوصى (إنسان) (١) في سبيل الله (وفي المساكين) (٢) وترك قرابة محتاجين، قال: وصيته حيث اوصى بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رجل).
(٢) سقط من: [هـ].

ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے مجاہدین اور مسکینوں کے لئے وصیت کی لیکن اس کے رشتہ داروں میں بہت سے حاجت مند لوگ ہیں، فرمایا کہ اس کی وصیت وہیں نافذ کی جائے گی جہاں اس نے کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32818، ترقيم محمد عوامة 31424)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31425 ترقیم الشثری: -- 32819
٣٢٨١٩ - حدثنا (الضحاك بن مخلد) (١) عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة قال: امرهم بامر، فإن خالفوا جاز و (بئس ما صنعوا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (محمد بن بكر).
(٢) في [ط، هـ]: (مضى ما منعوا).

ابن جریج روایت کرتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ نے فرمایا کہ وصیت کرنے والے نے وصیت کے ذمہ داروں کو یہ حکم دیا ہے، اگر وہ اس حکم کی مخالفت کریں تب بھی نافذ تو ہوجائے گی لیکن ان کا یہ فعل برا ہوگا، اور حضرت عطاء فرمایا کرتے تھے کہ قرابت دار زیادہ حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32819، ترقيم محمد عوامة 31425)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 32820
٣٢٨٢٠ - و (قد كان) (١) عطاء قال: ذو القرابة احق بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أن).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32820، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31426 ترقیم الشثری: -- 32821
٣٢٨٢١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: للرجل ثلثه يطرحه في البحر (إن شاء) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
جابر حضرت عامر سے روایت کرتے ہیں، فرمایا کہ آدمی کو اپنے تہائی مال کا اختیار ہے، چاہے تو اس کو سمندر میں پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32821، ترقيم محمد عوامة 31426)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں