مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31424 ترقیم الشثری: -- 32818
٣٢٨١٨ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت: اوصى (إنسان) (١) في سبيل الله (وفي المساكين) (٢) وترك قرابة محتاجين، قال: وصيته حيث اوصى بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رجل).
(٢) سقط من: [هـ].
ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے مجاہدین اور مسکینوں کے لئے وصیت کی لیکن اس کے رشتہ داروں میں بہت سے حاجت مند لوگ ہیں، فرمایا کہ اس کی وصیت وہیں نافذ کی جائے گی جہاں اس نے کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32818، ترقيم محمد عوامة 31424)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32818 in Urdu