مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره أن يوصي بمثل أحد الورثة، ومن رخص فيه
ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31441 ترقیم الشثری: -- 32837
٣٢٨٣٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: ثنا (عمارة) (١) الصيدلاني عن (ثابت) (٢) عن انس انه اوصى بمثل نصيب احد ولده (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، م، هـ]: (عبادة)، وانظر: سنن البيهقي ٦/ ٢٧٢.
(٢) في [هـ]: (حميد).
(٣) حسن؛ عمارة الصيدلاني صدوق.
ثابت روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنی اولاد میں سے ایک بچے کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32837، ترقيم محمد عوامة 31441)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32837 in Urdu