مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره أن يوصي بمثل أحد الورثة، ومن رخص فيه
ان حضرات کا ذکر جو کسی وارث کے حصّے کے برابر مال کی وصیت کرنے کو ناپسند کرتے ہیں، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31440 ترقیم الشثری: -- 32836
٣٢٨٣٦ - حدثنا (ابو بكر قال حدثنا) (١) : سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يوصي الرجل بمثل نصيب احد الورثة حتى يكون اقل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
منصور سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا علماء ناپسند کرتے تھے اس بات کو کہ آدمی کسی ایک وارث کے حصّے کے برابر مال کی کسی کے لئے وصیت کر دے، بلکہ وہ فرماتے تھے کہ وصیت وارث کے حصّے سے کم ہونی چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32836، ترقيم محمد عوامة 31440)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32836 in Urdu