مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. في الرجل يوصي للرجل بسهم من ماله
اس آدمی کا بیان جو کسی کے لئے اپنے مال کے ”ایک غیر متعین حصّے‘‘ کی وصیت کرے
ترقیم عوامۃ: 31444 ترقیم الشثری: -- 32840
٣٢٨٤٠ - حدثنا عفان قال: (ثنا) (١) ابن مبارك عن (يعقوب بن) (٢) القعقاع عن عطاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، م]: (يعقوب بن أبي).
محمد بن صہیب روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے لئے اپنے مال کے ایک حصّے کی وصیت کی کہ اس وصیت کی کوئی وقعت نہیں کیونکہ اس نے مال کی مقدار بیان نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32840، ترقيم محمد عوامة 31444)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32840 in Urdu