مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. من كان يستحب أن يكتب في وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي
ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں
ترقیم عوامۃ: 31462 ترقیم الشثری: -- 32859
٣٢٨٥٩ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد قال: كانوا يوصون فيكتب الرجل (في) (١) وصيته إن حدث بي حدث قبل ان اغير وصيتي هذه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
ہشام روایت کرتے ہیں کہ محمد نے فرمایا: لوگ جب وصیت کیا کرتے تھے تو اپنی وصیت میں لکھ دیا کرتے تھے کہ: ”اگر مجھے اپنی وصیت میں تبدیلی کرنے سے پہلے موت آجائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32859، ترقيم محمد عوامة 31462)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32859 in Urdu