🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. من كان يستحب أن يكتب في وصيته إن حدث بي حدث قبل أن أغير وصيتي
ان حضرات کا ذکر جو اپنی وصیت میں یہ بات لکھنا اچھا سمجھتے تھے: اگر مجھے موت آ جائے قبل اس کے کہ میں اپنی وصیت میں تبدیلی کروں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31463 ترقیم الشثری: -- 32860
٣٢٨٦٠ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي خلدة عن ابي العالية قال: اوصيت بضع عشر مرة، (اوقت وقتا) (١) إذا جاء الوقت كنت بالخيار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أوفت. . .).
ابو خلدہ سے روایت ہے کہ ابو العالیہ نے فرمایا: میں دس سے زائد مرتبہ وصیت کرچکا ہوں، میں وصیت کا ایک وقت مقرر کردیتا ہوں، جب وہ وقت آتا ہے تو مجھے اختیار حاصل ہوجاتا ہے (اس وصیت کو باقی رکھوں یا بدل دوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32860، ترقيم محمد عوامة 31463)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32860 in Urdu