🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. الرجل يوصي أن يتصدق عنه بماله كله فلا ينفد ذلك حتى يموت
اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31486 ترقیم الشثری: -- 32883
٣٢٨٨٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي ان عمر بن عبد العزيز كتب في رجل تصدق بماله كله على غير وارث، ثم حبسه حتى مات: يرد ذلك إلى الثلث.
اوزاعی روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اس آدمی کے بارے میں لکھا جس نے غیر وارث پر سارا مال صدقہ کردیا اور پھر اس مال کو اپنے پاس رکھا یہاں تک کہ مرگیا، کہ اس مال میں سے ایک تہائی اس غیر وارث شخص کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32883، ترقيم محمد عوامة 31486)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32883 in Urdu