مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. الرجل يوصي أن يتصدق عنه بماله كله فلا ينفد ذلك حتى يموت
اس آدمی کا بیان جس نے وصیت کی کہ ا س کی جانب سے اس کا سارا مال صدقہ کر دیا جائے، تو یہ وصیت موت سے پہلے نافذ نہیں ہو گی
ترقیم عوامۃ: 31487 ترقیم الشثری: -- 32884
٣٢٨٨٤ - حدثنا عبيد الله عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: من صنع في ماله شيئا لم (ينفذه) (١) حتى يحضره الموت فهو في سبيله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، م]: (ينفذ).
عثمان بن أسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا: جس نے اپنے مال میں کوئی ایسی وصیت کی جسے اس نے موت تک نافذ نہیں کیا تو وہ اس مصرف میں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32884، ترقيم محمد عوامة 31487)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32884 in Urdu