مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. الرجل يوصي بالوصية ويقول: اشهدوا على ما فيها
اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کرے اور کہے اس وصیت نامے کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے تم لوگ اس کے گواہ ہو جائو!
ترقیم عوامۃ: 31500 ترقیم الشثری: -- 32897
٣٢٨٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة قال: سمعت ابا عمرو بن (الاجدع) (١) قال: اختصم إلى علي ظئر غلام، فامر علي ان (نعتقه) (٢) فاعتقناه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المغيرة).
(٢) في [أ، جـ]: (يعتقه).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي عمر بن الأجدع.
عُمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو عمر بن اجدع کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک بچے کی دایہ کا شوہر مقدمہ لے کر آیا، آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے آزاد کردیں، چناچہ ہم نے اسے آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32897، ترقيم محمد عوامة 31500)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32897 in Urdu