مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في قبول الوصية من كان يوصي إلى الرجل فيقبل ذلك
وصیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا بیان، اگر کوئی آدمی کسی کو وصیت کا ذمہ دار بنائے تو اس آدمی کو چاہیے کہ اس ذمہ داری کو قبول کر لے
ترقیم عوامۃ: 31557 ترقیم الشثری: -- 32959
٣٢٩٥٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي الهيثم قال: بعث إلي إبراهيم فاوصى إلي.
ابو الہیثم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے پیغام بھیج کر مجھے اپنا وصی بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32959، ترقيم محمد عوامة 31557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32959 in Urdu