🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31559 ترقیم الشثری: -- 32961
٣٢٩٦١ - حدثنا وكيع عن هشام عن ابيه عن ابن عباس قال: وددت ان الناس غضوا من الثلث إلى الربع؛ لان رسول الله ﷺ قال:"الثلث كثير" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٤٣)، ومسلم (١٦٢٩).
عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ لوگوں نے ایک تہائی سے کم کر کے ایک چوتھائی مال کی وصیت کرنا شروع کردی، اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ایک تہائی بہت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32961، ترقيم محمد عوامة 31559)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32961 in Urdu