مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31562 ترقیم الشثری: -- 32964
٣٢٩٦٤ - حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول ان معاذ بن جبل قال: إن الله تصدق عليكم بثلث اموالكم زيادة في حياتكم -يعني الوصية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ برد صدوق.
مکحول سے روایت ہے کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہیں تمہارے مالوں کا ایک تہائی عطا فرما کر تمہاری زندگی میں اضافہ فرما دیا ہے، اور وہ اس سے وصیت مراد لے رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32964، ترقيم محمد عوامة 31562)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32964 in Urdu