مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31563 ترقیم الشثری: -- 32965
٣٢٩٦٥ - حدثنا ابو معاوية عن جعفر بن برقان عن خالد بن ابي عزة قال: قال ابو بكر: (آخذ) (١) من (مالي) (٢) ما اخذ الله، من الفيء ⦗٢١٥⦘ فاوصى بالخمس (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (آخر).
(٢) في [هـ]: (قال).
(٣) مجهول؛ لجهالة خالد بن أبي عزة، أخرجه مسدد كما في المطالب (١٥٢٩)، وابن عساكر ٣٠/ ٤٢٣.
خالد بن ابی عزّہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے فرمایا میں اپنے مال میں سے اتنا لیتا ہوں جتنا اللہ تعالیٰ نے مال فیٔ میں سے لیا ہے، اس کے بعد اپنے مال کے پانچویں حصّے کی وصیت کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32965، ترقيم محمد عوامة 31563)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32965 in Urdu