🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31568 ترقیم الشثری: -- 32970
٣٢٩٧٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كانوا يقولون (الذي) (١) يوصي بالخمس افضل من الذي يوصي بالربع، والذي يوصي بالربع افضل من الذي يوصي بالثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
اعمش روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ علماء فرمایا کرتے تھے کہ جو آدمی مال کے پانچویں حصّے کی وصیت کرے وہ اس آدمی سے بہتر ہے جو ایک چوتھائی مال کی وصیت کرے، اور ایک چوتھائی مال کی وصیت کرنے والا ایک تہائی مال کی وصیت کرنے والے سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32970، ترقيم محمد عوامة 31568)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32970 in Urdu