مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. ما يجوز للرجل من الوصية في ماله
آدمی کے لئے اپنے کتنے مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 31569 ترقیم الشثری: -- 32971
٣٢٩٧١ - حدثنا يعلى وابن نمير عن إسماعيل عن الشعبي قال: إنما كانوا يوصون بالخمس والربع، والثلث منتهى الجامح.
اسماعیل سے روایت ہے کر حضرت شعبی نے فرمایا کہ پہلے لوگ پانچویں حصّے یا چوتھائی مال کی وصیت کرتے تھے، اور تہائی مال جلد باز کی آخری حدّ ہے، ابن نمیر کی روایت میں ہے کہ ایک تہائی جلد بازی کی انتہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32971، ترقيم محمد عوامة 31569)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32971 in Urdu