مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. من كان يوصي ويستحبها
ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 31584 ترقیم الشثری: -- 32988
٣٢٩٨٨ - (١) حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن طلحة قال: قلت لابن ابي اوفى: اوصى رسول الله ﷺ؟ قال: لا، قلت: فكيف امر الناس بالوصية؟ قال: اوصى بكتاب الله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٤٠)، ومسلم (١٦٣٤).
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی تھی؟ فرمایا کہ نہیں! میں نے پوچھا کہ پھر لوگوں کو وصیت کا حکم کیسے دیا گیا؟ فرمانے لگے: آپ نے کتاب اللہ پر عمل کرنے کی وصیت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32988، ترقيم محمد عوامة 31584)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32988 in Urdu