مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. من كان يوصي ويستحبها
ان حضرات کا بیان جو وصیت کیا کرتے تھے اور اس کو اچھا سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 31587 ترقیم الشثری: -- 32991
٣٢٩٩١ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن إبراهيم عن الاسود قال: ذكروا عند عائشة ان عليا كان وصيا، فقالت: متى اوصى إليه؟ فلقد كنت مستندته (إلى) (١) حجري (فانخنث) (٢) ، فمات فمتى اوصى إليه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (في).
(٢) في [أ، ب]: (فانحنيت).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٤١)، ومسلم (١٦٣٦).
أسود فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے یہ بات ذکر کی گئی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصی تھے، آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کب وصیت کی تھی؟ میں نے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی گود میں ٹیک دے رکھی تھی کہ آپ کا جسم مبارک ڈھیلا پڑگیا اور آپ وفات پا گئے، تو پھر ان کو وصیت کب فرمائی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32991، ترقيم محمد عوامة 31587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32991 in Urdu