🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31605 ترقیم الشثری: -- 33009
٣٣٠٠٩ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن سعيد قال: اعطت امراتي عطاء وهي حامل (فقال القاسم بن محمد) (١) : هو من جميع المال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (فقالت للقاسم بن محمد فقال).
یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میری اہلیہ نے حمل کے زمانے میں کوئی عطیہ دیا اور اس بات کو قاسم بن محمد سے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ عطیہ پورے مال سے لیا جائے گا، حماد نقل کرتے ہیں کہ یحییٰ نے فرمایا کہ ہم کہتے ہیں کہ یہ عطیہ پورے مال میں سے ہوگا جب تک اس کو درد زِہ شروع نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33009، ترقيم محمد عوامة 31605)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33009 in Urdu